Rauf Klasra And Hamid Mir Urge Imran Khan To Arrest Khawar Manika
اس شخص کو سب جانتے ہیں اسےکوئی حق نہیں پہنچتا کہ یہ کیمروں کے سامنے سرعام فائرنگ کر کے قانون کا مذاق اڑائے اگر اس شخص کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تو باقی لوگوں کو ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار کیوں کر لیا جاتا ہے؟ https://t.co/5qVll575I4
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) March 13, 2021
“ہم سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ طاقتور کو سزا نہیں دی جاتی تھی”
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) March 13, 2021
عمران خان اکثر حضور پاک (pbuh) کو quote کرتے ہیں۔
اب یہاں طاقتور خلاف قانون فائرنگ کررہا ہے جس سے کسی کی جان جا سکتی ہے۔ ریاست مدینہ کا دعوے داد عمران خان ہے۔ گھوڑا بھی ہے،میدان اور تلوار بھی
ازما لیں خود کو https://t.co/OrICtmDpqh
اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟سب کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟جو پنجاب پولیس پتگنگ اڑانے پر بچوں تک کو پکڑ لے جاتی ہے اب کس کونے میں دبک کر چھپی بیٹھی ہے؟آئی جی انعام غنی کے لیے موقع ہے کہ اپنا انتخاب سفارشی کی بجائے میرٹ پر ثابت کریں۔پوری پنجاب پولیس ہی بکری بن گئی ہے؟@OfficialDPRPP https://t.co/OrICtmDpqh
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) March 13, 2021
اب پوری پنجاب پولیس بکری بن گئ ہے۔ کچھ سنا ہے نہ دیکھا۔بہادر پختون ائی جی انعام غنی بھی غائب۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) March 13, 2021
جیسے لوگ پولیس ڈر سے گواہی سے مکر جاتے ہیں کہ جناب ایسا واقعہ ہوا ہی نہیں ہے۔اس طرح مانیکا فائرنگ کے ڈر سے پنجاب پولیس مکر گئی ہے۔مانیکا کو سلام جس نے پنجاب پولیس کو بکری ثابت کیاhttps://t.co/RFYTNkt2d5
اگر طارق کھوسہ آج پنجاب کا ائی جی ہوتا تو اب تک مانیکا تھانے میں ایف ائی ار کے بعد گرفتار ہوتا چاہے وزیراعظم عمران خان ہوتا یا بزدار وزیراعلی۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) March 13, 2021
انعام غنی جیسے جونئیر اور سفارشی ائی جی پولیس کے بس کی بات نہیں ہے۔ سب طاقتور کے پائوں اور مظلوم کا گریبان فارمولے پر نوکری کرتے ہیں۔ https://t.co/rOIuUsKgNn