Fawad Chaudhry Asks University of Lahore To Take Back Their Decision of Expelling Students
Posted By: Muzamil, March 14, 2021 | 23:34:46Fawad Chaudhry Asks University of Lahore To Take Back Their Decision of Expelling Students
فواد چوہدری کا یونیورسٹی آف لاہور سے لڑکے لڑکی کو یونیورسٹی سے نکالنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے، اسلام عورتوں کو جو حقوق دیتا ہے مرضی کی شادی ان حقوق میں مرکزی حیثئیت رکھتی ہے یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے، لڑکیوں کو پراپرٹی سمجھنا اسلام کے خلاف ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 15, 2021