SP Lahore Denies Allegations of Blasphemy by Holding Holy Quran in His Hands
Posted By: Sabir Ali, March 23, 2021 | 00:03:24SP Lahore Denies Allegations of Blasphemy by Holding Holy Quran in His Hands
پاکستان میں مسلمان بھی گستاخی کے الزامات سے محفوظ نہیں۔ لاہور کے ایس پی خالد محمود افضل پر توہینِ قرآن کا الزام لگا دیا گیا۔ ایس پی نے قرآن اٹھا کر الزام کو غلط قرار دیا، قرآن مجید کو چوما اور قرآن کھول کر سورۃ فاتحہ پڑھ کر اپنے مسلمان ہونے کا یقین دلایا
Youtube