Ali Amin Gandapur's Response on The Viral Video of His Son Driving Vehicle
علی امین گنڈاپور کا اپنے بیٹے کی وائرل ویڈیو پر جواب
علی امین گنڈاپور نے اپنے بیٹے کی وائرل ویڈیو پر جواب دیتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا (اردو ترجمہ)۔
سب سے پہلے ٹریفک قانون کا اطلاق سڑک، شاہراہ یا موٹر وے پر ہوتا ہے لہذا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، اپنے علم کو اپ گریڈ کریں، دوسری بات یہ ہے کہ یہ میری اپنی زمین میری اپنی گاڑی اور میرا اپنا بیٹا ہے، اور تیسرا یہ کہ مسٹر منصور علی خان اور دوسرے جو بڑے منفی تبصرہ کرتے ہیں ، بڑے ہوجائیں اور اپنے کام سے کام رکھیں۔
Firstly traffic law applies on road , highway or motorway so no law is violated upgrade ur knowledge secondly it’s my own land my own vehicle and my own son and thirdly grow up mr mansoor ali khan and others who negatively commented and mind ur own businesses
— Ali Amin Khan Gandapur (@AliAminKhanPTI) March 29, 2021