See The Pictures of MTJ's (Maulana Tariq Jameel's Brand) Publicity Event
مولانا طارق جمیل کے فیشن برینڈ ایم ٹی جے کی پبلسٹی ایونٹ میں شائستہ لودھی، حنا اشفاق اور دیگر ماڈلز نے حصہ لیا۔ شائستہ لودھی نے اپنی تصویر اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ حنا اشفاق نے بھی اپنی تصاویر اپنے انسٹا گرام اور فیس بک پیج پر شیئر کیں۔