PM Imran Khan Salutes Punjab Police And Takes The Responsibility of The Families of Martyrs
Posted By: Atif Mir, April 16, 2021 | 11:01:07PM Imran Khan Salutes Punjab Police And Takes The Responsibility of The Families of Martyrs
ملک بھر میں انتشار کو ہوا دیکر کر حکومت کو بلیک میل کرنے کی غرض سےپھیلائےجانے والےمنظم تشدد کا جوانمردی سےسامنا کرنے پرمیں اپنی پولیس کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ 4 جوان شہیدجبکہ 600 سےزائد زخمی ہوئے۔ قوم ان ہیروز کی مقروض ہے چنانچہ شہداء کے اہلِ خانہ کی ہم مکمل دیکھ بھال کریں گے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 16, 2021