TLP Workers Attacked Police Station And Kidnapped DSP - Punjab Police Stance About Operation
پنجاب پولیس کا مؤقف ہے کہ آج لاہور میں کسی آپریشن کا منصوبہ نہیں تھا لیکن صبح صبح ایک شر پسند گروہ نے تھانہ نواں کوٹ پر حملہ کر دیا اور ایک ڈی ایس پی کو اغوا کر لیا شر پسندوں نے رینجرز اور پولیس پر پٹرول بم پھینکے لہذا سکیورٹی فورسز نے جو بھی کیا سیلف ڈیفنس میں کیا
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) April 18, 2021
یہ ایک باریش ڈی ایس پی عمر فاروق ہیں یہ بتا رہے ہیں کہ صبح تھانہ نواں کوٹ لاہور کے سامنے روڈ کھلوانے کے لئے آپریشن ہوا تھا جس میں یہ مظاہرین کے ہاتھوں اغوا ہوئے اور زخمی بھی ہوئے انہیں قاری فاروق صاحب نے رسکیو کیا کاش رمضان کے مہینے میں یہ سب نہ ہوتا pic.twitter.com/fKuZU3JWnU
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) April 18, 2021
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) April 18, 2021