Neither TLP Workers Will Be Released Nor Ban on TLP Will Be Lifted - Hamid Mir's Tweet
Posted By: Wazir Khan, April 20, 2021 | 10:11:34Neither TLP Workers Will Be Released Nor Ban on TLP Will Be Lifted - Hamid Mir's Tweet
حکومتی ذرائع سے ملنے والی خبروں سے پتہ چل رہا ہے کہ تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان جس اتفاق رائے کا شیخ رشید نے آج اعلان کیا اُس پر حکومت میں اختلاف ہے اصل پالیسی وہی ہے جو کل رات وزیراعظم نے بیان کی ذرائع کا کہنا ہے نہ گرفتار افراد رہا ہونگے نہ نتحریک لبیک پر پابندی ختم ہو گی
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) April 20, 2021