It Was Suggested In Cabinet To Impose 5 Rs. Per GB Tax on Internet Data - Shahbaz Gill
Posted By: Wazir Khan, June 11, 2021 | 14:09:06It Was Suggested In Cabinet To Impose 5 Rs. Per GB Tax on Internet Data - Shahbaz Gill
ایک تجویز دی گئی کہ انٹرنیٹ ڈیٹا پر فی GB پانچ روپے ٹیکس لگایا جائے۔ وزیراعظم صاحب اور کابینہ نے اسے منظور نہیں کیا۔ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ انٹرنیٹ تک رسائی ہر شخص کو ہونی چاہئیے اس لئے انٹرنیٹ پر کوئی اضافی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ تا کہ یہ عام آدمی کی قوت خرید میں رہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 11, 2021