Dr Shahbaz Gill Indirectly Taunts Maiza Hameed on Her Condition in Live Show
Posted By: Munib Ahmad, June 14, 2021 | 07:19:22Dr Shahbaz Gill Indirectly Taunts Maiza Hameed on Her Condition in Live Show
ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں یہ تصویر بھی شئیر کی۔۔
آج کل ٹالک شوز پر کچھ باجیاں اور بھائی کھانسی کی دوائی زیادہ پی کر شرکت کر رہے ہیں۔ براہ مہربانی دوائی صرف سونے سے پہلے پئیں۔ دوائی پی کر ڈرائیونگ مت کریں اور ٹالک شوز سے پرہیز کریں pic.twitter.com/PiQwfa9pkg
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 13, 2021
شہباز گل نے اس ٹویٹ کے ذریعے مائزہ حمید کی جس ویڈیو کی طرف اشارہ کیا، وہ دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
Is Maiza Hameed Drunk? See Her Condition In Live Show