Ahsan Iqbal's Tweet on Mufti Aziz ur Rehman Scandal
Posted By: Atif Mir, June 18, 2021 | 06:55:28Ahsan Iqbal's Tweet on Mufti Aziz ur Rehman Scandal
لاہور میں مدرسہ میں طالبعلم سے زیادتی کیس کو مدرسہ یا کالج و یونیورسٹی میں تقسیم بنانے سے گریز کیا جانا چائیے-یہ فعل ناقابل معافی ہے جہاں اور جس ادارے میں بھی ہو-مذہبی قیادت کو مدافعانہ ہونے کی بجائے proactive ہو کر ایسی شکایات کے تدارک کے لئے عملی اور ٹھوس کردار ادا کرنا چائیے-
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) June 18, 2021