Breaking News: Police Arrests Mufti Aziz ur Rehman And His Son From Mianwali
Youtube
لاہو میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیزالرحمان کو پولیس نے میانوالی سے بیٹے سمیت گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق طالبعلم سے زیادتی کرنے والا ملزم مفتی عزیز الرحمان میانوالی میں تھا۔ بروقت کارروائی کرکے ملزم کو بیٹے سمیت پکڑ لیا گیا ہے۔خیال رہے کہ طالبعلم سے زیادتی کے واقعہ کے بعد مفتی عزیز الرحمان کو مدرسے سے نکال دیا گیا تھا جبکہ ویڈیو اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد جمعیت علما اسلام نے بھی مفتی عزیز کی رکنیت معطل کر دی تھی۔