Once Again Worst Load Shedding Starts in Pakistan - Gharida Farooqi Tweets
ملک بھر میں ایک بار پھر بدترین لوڈشیڈنگ کا آغاز! ساری ناکامی تین سال پرانی ن لیگ حکومت کی ہے۔ سردیوں کیلئے اتنی بجلی بنا گئی کہ ضرورت سے زیادہ ہے اور گرمیوں کیلئے ایک میگاواٹ بجلی تک نہیں بنائی۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) June 29, 2021