Meet The Arshad Sharif's "Super Producer" Adeel Raja Who Tortured Siddique Jan in Gwadar
گذشتہ روز گوادر میں ارشد شریف اور ان کے پروڈیوسر عدیل راجہ (جو خود کو سپر پروڈیوسر کہتے ہیں) نے اپنی ٹیم کے ساتھ نوجوان یوٹیوبر صدیق جان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ رؤف کلاسرا کچھ عرصہ قبل اسی "سپرپروڈیوسر" عدیل راجہ کے ساتھ ایک ولاگ کرچکے ہیں۔ ملاحظہ کیجئے وہ ولاگ