Top Rated Posts ....

Afghan Women & Girls Will Suffer Unspeakable Harm Under Taliban Rule - Ex US President George Bush

Posted By: Saif, July 15, 2021 | 05:47:07


Afghan Women & Girls Will Suffer Unspeakable Harm Under Taliban Rule - Ex US President George Bush



سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا افغانستان سے فوج نکالنا ایک غلطی ہے، طالبان کے آنے سے افغان عورتوں اور لڑکیوں کو ناقابل بیان نقصان ہوگا، طالبان بہت وحشی لوگ ہیں ،جارج ڈبلیو بش نے بتایا کہ انہوں نے افغان عورتوں کے ساتھ کافی وقت گزارا ، وہ طالبان سے بہت خوفزدہ رہتی تھیں۔ سابق امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ جن افغانیوں نے نیٹو فورسز کی مدد کی، ان کو بھی طالبان کے ہاتھوں ذبح ہونے کیلئے پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...