Top Rated Posts ....

Jemima Khan Reacts on Maryam Nawaz's Statement About Her Children

Posted By: Saif, July 20, 2021 | 03:49:21


Jemima Khan Reacts on Maryam Nawaz's Statement About Her Children



عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولدسمتھ نے مریم نواز کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے آزاد کشمیر جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بچے یہودیوں کی گود میں پل رہے ہیں۔ اس پر جمائما نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا مریم نواز کہتی ہیں کہ میرے بچے یہودیوں کی گود میں پل رہےہیں، میں نے ایک دہائی تک میڈیا اور سیاستدانوں کے یہودیوں سے نفرت پر مبنی حملوں اور دھمکیوں کو برداشت کرنے کے بعد 2004 میں پاکستان چھوڑ دیا تھا، مگر یہ حملے آج بھی جاری ہیں۔۔ ملاحظہ کیجئے جمائما کا ٹویٹ






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...