Clash Between Siddique Jan And Shahbaz Gill on Twitter
Posted By: Saud Ali, July 20, 2021 | 16:47:54Clash Between Siddique Jan And Shahbaz Gill on Twitter
شہبازگل صاحب صرف اس صحافی پرحملے کی مذمت کرتےہیں جس صحافی کےحملہ آور ان کےذاتی دوست نہ ہوں،
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 20, 2021
اگر حملہ آور غنڈے ان کےدوست ہوں، ان کا شہباز گل صاحب کو مشہور کرنے میں کردار ہو تو گل صاحب نہ صرف مذمت نہیں کرتے،
حملہ آوروں کو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں بلکہ ان کوپروٹوکول بھی دیتے ہیں. https://t.co/ILEIni1MOh
حیران کن پروہ شہباز گل صاحب جوٹویٹرپر سنبھالےنہیں جاتے، وہ 2 اینکرز کےخلاف کبھی کوئی ٹویٹ نہیں کرتے،
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 20, 2021
چاہےوہ دو اینکرز وزیراعظم عمران خان پر جتنےبھی ذاتی حملےکریں، گھٹیا الزامات لگائیں ،
ان دواینکرز کا نام جانتے ہیں آپ؟؟
پی ٹی آئی کے خلاف آجکل سب سےزیادہ پروگرام بھی وہی کرتےہیں https://t.co/omCPsVRsff
دوست جب آپ نے ارشد صاحب کے بارے پرسنل وی لاگ کیا تو نہ آپ نے مجھ سے پوچھا اور نہ ہی لڑائی سے پہلے ارشد صاحب نے پوچھا یا بتایا۔نہ میں وہاں موجود تھا۔نہ ہی میں آپ دونوں کا میزبان تھا۔دو صحافیوں کا زاتی معاملہ ہے۔وزیراعظم کا ترجمان کیوں پارٹی بنے؟
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 20, 2021
ہاں میں صلح کروانے کے لئے حاضر ہوں https://t.co/fpkkXB8pcY
آپ بار بار مجھ اٹیک کرتے ہیں۔اس کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اگر میں واقعے کہ وقت وہاں موجود ہوتا یا مجھے اس کا پتہ ہوتا اور میں پھر کچھ نہ کرتا تو آپ کا اعتراض سمجھ میں آتا۔لیکن اگر میرے پر غصہ نکال کر آپ خوش ہوتے ہیں تو یہ بھی سہی
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 20, 2021
آپ مجھے اس پرسنل وی لاگ کا لنک بھیج سکتے ہیں؟؟؟ جس میں آپ کے مطابق میں نے ارشد صاحب پر اٹیک کیا؟؟؟
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 20, 2021
اگر حملہ آور کوئی اور ہوتا تو آپ نے اسلام آباد پہنچنے تک ان کو جس طرح پروٹوکول دیا اسی طرح پروٹوکول دیتے؟؟؟
اور ہاں.. لڑائی دو طرفہ ہوتی ہے،
یکطرفہ اٹیک کو حملہ کہتے ہیں گل صاحب https://t.co/31biJV5aY5