Matiullah Jan Got Angry on Fawad Chaudhry For Calling Nawaz Sharif "Baighairat"
Posted By: Munib Ahmad, July 25, 2021 | 00:27:14Matiullah Jan Got Angry on Fawad Chaudhry For Calling Nawaz Sharif "Baighairat"
اس سے بڑی بے غیرتی کیا ہو گی کہ وفاقی وزیر اطلاعات اس شخص کو بے غیرت کہہ رہا ہے جسکو ٹی وی پر دکھانے کی اجازت نہیں، اوراینکر پرسن کی غیرت پر بھی سوال ہے کہ ایسے الفاظ اس شخص متعلق اپنے شو میں آن ائیر کر رہا ہے جسکا جواب لینے کی اس میں جرات نہیں۔ انٹرویو مریم کو “جواب” کیلئیے تھا؟ pic.twitter.com/5b5n2lwrQo
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) July 24, 2021