قوم کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف راغب کرنے کی بجائے وزیراعظم عمران خان نے ارطغرل دکھا کر تلواریں چلانے پر لگا دیا۔ملیے ملتان کے نوجوان سے جو سارا دن تلوار اور کلہاڑا چلانے کی پریکٹس کرتا رہتا ہے اور جس نے گھر میں تلواروں کا ڈھیر لگا لیا ہے۔۔ ڈی آرٹی اردو کی رپورٹ
Courtesy: DRT Urdu