PMLN Ke Leader Imran Shafqat Aur Amir Mir Ki Giraftari Per Magar Mach Ke Ansu Baha Rahay Hain - Rauf Klasra Exposes PMLN
Posted By: Munib Ahmad, August 08, 2021 | 00:23:43PMLN Ke Leader Imran Shafqat Aur Amir Mir Ki Giraftari Per Magar Mach Ke Ansu Baha Rahay Hain - Rauf Klasra Exposes PMLN
Twitter
جن FIA سائبر کرائمز لاز تحت عامر میر اور عمران شفقت کو گرفتار کیا گیا وہ وزیراعظم نواز شریف نے 2016 میں بنائے۔پہلا مقدمہ ارشد شریف کے خلاف شاہد خاقان عباسی کی منظوری سے سکریٹ ایجنسی IB نے FIA میں درج کرایا کہ خبر کیوں بریک کی۔آج وہی نواز لیگ کے لیڈرز مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ pic.twitter.com/H9reUj5s4o
— Aamir Ghazanfar (@AamirGhazanfarS) August 7, 2021
نواز شریف اور مریم نواز نے وہ سائبر لاز بنوائے جن کو اسٹیلشمنٹ اور موجودہ حکومت اس طرح صحافیوں کے خلاف استمعال کررہی ہے جیسے نواز لیگ دور میں کیا گیا۔ہر حکومت صحافیوں خلاف کاروائیاں کرتی رہی ہے۔اس کے لئے قوانیں بنائے گئے تاکہ سچ کی آوازوں کو دبایا جائے۔ سب حکمران ایک جیسے ہیں https://t.co/FEzmvIcukc
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 7, 2021