Dr. Shahbaz Gill Versus Reema Omer on Twitter
Posted By: Saif, September 09, 2021 | 04:51:24Dr. Shahbaz Gill Versus Reema Omer on Twitter
On a lighter note
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 8, 2021
پروفیسر اینگ،مشی گن میں پڑھاتی ہیں۔گوالمنڈی میں محلے میں رشتے نہیں کرواتیں۔ جو ایویں ہی گپ شپ لگائیں۔اسے اور بھی کام ہیں۔
ہن کسے ہور دی ریسرچ پھڑ لو۔اس بار کوشش کریں کسی فوت شدہ پروفیسر کی ریسرچ کو گھما پھرا کر استعمالُ کریں۔کیونکہ زندہ پروفیسر تواعتراض کرے گی https://t.co/5DQa7Gr3TL
1/2 میں نے Dr Ang کا آرٹیکل ٹویٹ کیا جسے وہ اب “outdated”مجھتی ہیں - یہ اُن کا حق ہے وہ اپنی راۓ تبدیل کریں اور یہ میرا بھی حق ہی کےسمجھوں اُن کی راۓ میں تبدیلی کیوں آئی
— Reema Omer (@reema_omer) September 8, 2021
آپ کی ذہنی سطح کے مطابق خیالات کا تبادلہ نہیں صرف دنگل ہوتاہے۔ اس لئیے آپ کو یہاں بھی کشتی ہوتی نظر آ رہی ہے https://t.co/Gb15Ta3zy6
2/2 میں اس موضوع پہ ریسرچ شئیر کرتی رہی ہوں گی۔ کیونکہ میں مجھتی ہوں وزیراعظم کا بغیر سمجھے پاکستان میں چائنہ جیسے نظام کو لانے کی بیانات نہ صرف غلط بلکہ خطرناک ہیں۔ اس لئیے آپ اپنی ٹرول بریگیڈ کو motivate رکھیں یہ حرکتیں سچ بات کہنے سے نہ مجھے روک سکتیں ہیں نہ چُپ کرا سکتی ہیں https://t.co/Gb15Ta3zy6
— Reema Omer (@reema_omer) September 8, 2021
And on a lighter note:
— Reema Omer (@reema_omer) September 8, 2021
I want to thank you and the entire Govt machinery for listening to me with so much attention and spending so much time responding to me. I won’t deny that this is not only flattering but also gives me hope that
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
☺️ https://t.co/Gb15Ta3zy6