"Absar Alam Ne Meri Wife Per Zati Hamla Kia" - Rauf Klasra's Another Series of Tweets Against Absar Alam
Posted By: Saud Ali, September 15, 2021 | 07:53:29"Absar Alam Ne Meri Wife Per Zati Hamla Kia" - Rauf Klasra's Another Series of Tweets Against Absar Alam
22برس ہوگئے اسلام آباد۔ میری بیوی کہتی ہے یہ کیسا پروفیشن ہے تم روز دس نئے دشمن بنا کر گھر آتے ہو۔ کوشش تو بڑی کی سب سے بنا کر رکھوں۔موجودہ صحافی جو اب دشمن ہیں وہ سب اچھے دوست رہے ہیں۔ہر پروفیشن میں اگے جانے کی قیمت ہوتی ہے آپ کو ادا کرنی پڑتی ہے خصوصا دوستوں سے ہضم نہیں ہوتا. https://t.co/L7J1icnotj
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
ویسے صحافی لیڈروں اور صحافی دوستوں کو بھی داد بنتی ہے کہ جس شاہی درباری ابصار عالم کے آمرانہ ہتھکنڈوں خلاف وہ روز پیمرا آفس باہر احتجاج کرتے تھے آج اپنا لیڈر مان کر لیے پھرتے ہیں—کمال ہے۔قحط رجال کہ صحافیوں کو ابصار عالم کی ضرورت پڑ گئی جو خود میڈیا کے خلاف کاروائیاں کرتا رہا ہے۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
میں نے احترام کے ساتھ ٹوئیٹ میں کلپ لگایا کہ نواز شریف دور میں بھی میڈیا خلاف پیمرا قوانیں لے ایا تھا جب ابصار چیرمین تھے۔کوئی ان پر اٹیک نہیں کیا نہ ہی اس ٹوئیٹ میں کوئی غلط لفظ استمعال کیا۔انہوں نے فورا ایک “بہادر انسان”کی طرح میری بیوی پر حملہ کیا جیسے دیگر دوست کرتے ہیں۔ https://t.co/TznYeRr8dh
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
باجوہ صاحب کو آرمی چیف بقول ابصار عالم انہوں نے نواز شریف کو سفارش کر کے لگوایا۔یہ ان کا ٹوئیٹ تھا پڑھ لیں۔ ہمارا یار ابصار عالم تو اتنا بڑا بندہ ہے کہ ملک کے آرمی چیف اس کی سفارش پر لگتے ہیں۔یا شاید ابصار عالم کی ترقی اور “وزیراعظم سے آرمی چیف” تک تعلقات سے ہم سب جلتے ہیں https://t.co/wFB9b1W34i
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
چینلز سے نکالا گیا کہ تم PTIحکومت خلاف سکینڈلز فائل کرتے ہو نہ کرو۔PTI سارا دن میری ٹرولنگ کرتی ہے اور آپ فرماتی ہیں میں PTI کا دفاع کرتا ہوں۔ کمال ہے۔آپ کا کمنٹ PTI حامیوں کو پڑھنا چاہئے جو سارا دن مجھے ٹرول کرتے ہیں۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
ویسے اج کا میرا کالم پڑھ کر دیکھیں۔ https://t.co/fWM7G2K4HK https://t.co/JOSRB4NMED
شاہ جی میرا وہ ٹوئیٹ دیکھ لیں جس کے جواب میں ابصار عالم نے سخت لفظ استمعال کیے۔ میں نے کلپ میں نہ کوئی ان پر اٹیک کیا نہ ہی ٹوئیٹ پر۔ انہیں چاہئیے تھا اس کا پروفینشل جواب دیتے نہ کہ ذاتی حملے شروع کر دیتے۔جب ابصار نے میری بیوی پر حملہ کیا تو پھر چپ رہنا نہیں بنتا تھا— https://t.co/Q8DldRvQjy
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
ذاتی حملے ابصار نے شروع کیے۔میں نے پروگرام کا کلپ شئیر کیا جس میں پیمرا کے میڈیا خلاف نئے قوانین پر بات کی تھی۔ابصار پر اس میں اٹیک نہیں تھا۔ وہ ایک عہدے پر فائز تھے اور اس پر اب جو بات کرے گا وہ ابصار سے گالی کھائے گا؟وہ اس بات کا جواب دیتے نہ کہ مجھ پر اور فیملی پر ذاتی حملے https://t.co/09OsRVh5Hj
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
سر آپ کا احترام ہے۔میں نے ابصار عالم پر ذاتی حملے نہیں کیے۔ایک کلپ شئیر کیا جب وہ چیرمین تھے تو میڈیا خلاف قوانین تجویز کیے۔نہ کلپ میں ان پر نازیبا جملہ تھا نہ ٹوئیٹ میں۔انہوں نے پروفینشل جواب دینے بجائے ذاتی اور میری بیوی پر حملے کیے۔آپ کے میسج بعد میری طرف سے یہ آخری ٹوئیٹ ہے۔ https://t.co/HgO2yfWN27
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021