Wajih Sani Raises Some Serious Questions About Foreign Gifts Received By PM Imran Khan
Posted By: Saud Ali, September 22, 2021 | 07:33:59Wajih Sani Raises Some Serious Questions About Foreign Gifts Received By PM Imran Khan
عمران خان کودنیاکےسربراہان مملکت سےکیاکیا تحائف ملے یہ سوال اہم نہیں۔کیونکہ سب اصولاً توشہ خانے میں جمع ہوئے۔
— Wajih Sani (@wajih_sani) September 21, 2021
ایک شہری کی جانب سےیہ پوچھا گیاکہ کتنےتحائف قیمتاًاپنےتصرف میں رکھ لئے۔
اسکے سوال کوباربار ٹالا گیاتووہ رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کےتحت شکایت لےکرانفارمیشن کمیشن پہنچ گیا
۱
۲
— Wajih Sani (@wajih_sani) September 21, 2021
انفارمیشن کمیشن نےشکایت کاجواب کیبنٹ ڈویژن سے مانگاتوبتایا گیا یہ معلومات نہیں دی جاسکتیں۔
انفارمیشن کمیشن نے اس عذر کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے دس روز میں قیمتاًخریدے گئے تحائف کی تفصیل مہیا کرنے کا پابند گیا۔ یہ فروری ۲۰۲۱ کی بات ہے۔
کیبنٹ ڈویژن ٹا مٹول کرتا رہا۔۔
تھریڈ pic.twitter.com/09gKeMo7jz
۳
— Wajih Sani (@wajih_sani) September 21, 2021
فروری سے ٹال مٹول کرتے کیبنٹ ڈویژن نےستمبر میں اس معاملے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
۲۰۱۷ میں بننے والےرائٹ ٹو انفارمیشن قانون سے بھاگنے کے لئے دو سال پہلے ۲۰۱۵ میں لکھے وزیراعظم ہاؤس کےخط کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی گئی۔
نئے قانون کوماضی کاخط کیسےروک سکتاہے؟؟#تھریڈ
۴
— Wajih Sani (@wajih_sani) September 21, 2021
اب اس کہانی میں نیا موڑ آتا ہے۔کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی تسلیم کرتےہیں کہ تحائف قیمتاً آدھی قیمت دے کر تصرف میں لے آئے گئے۔
چلئے ان کی بات کو تسلیم کرلیں تو کچھ نئے سوال پیدا ہوتے ہیں۔
۱) تحفوں کی قیمت کاتعین کیسے ہوا؟کون کون سے تحائف رکھ لئےگئے ۔ان کی کتنی ادائی ہوئی؟#تھریڈ pic.twitter.com/nuUcGKbUIU
۵
— Wajih Sani (@wajih_sani) September 21, 2021
تحائف کی قیمت کس نے ادا کی؟؟
کیونکہ وزیراعظم کہہ چکے ہیں ان کا اس تنخواہ میں بمشکل گذارا ہوتا ہے۔ تو کروڑوں اربوں روپے کی آدھی ہی صحیح رقم کس نے ادا کی؟
ماضی کےسربراہان پرکیسز چل رہے ہو۔ گھر ضبط ہورہے ہوں۔
تو آپ یہ نہیں کہہ سکتے ہماری خبریں بنیں گی۔ میڈیا ہائپ ملے گی۔#تھریڈ
۶
— Wajih Sani (@wajih_sani) September 21, 2021
ان تمام سوالات کےجوابات اس سارے سسٹم کو شفاف بنانے کے لئے ضرری ہے کیونکہ بقول وزیراعظم عمران خان :”یہ عوام کا پیسہ ہے، کسی کے باپ کا پیسہ نہیں”۔
تحریک انصاف کا اپنا نعرہ صاف چلی شفاف چلی ہے۔
تو یا جواب دیں۔
وہ کیا سوچیں گے۔۔
فلاں کیا کہے گا جواب نہیں۔
عوام کو جواب دیں
ختم شد