Ghareeda Farooqi's Tweets on Muhammad Zubair Umar's Leaked Viral Video
مسلم لیگ (ن) رہنما محمد زبیر سے پوچھا۔ انہوں نے ویڈیو کو فیک اور doctored قرار دیا ہے۔ ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 26, 2021
بنیادی سوال؛ ویڈیوزکس نےبنائیں؛ کیوں؛ کس نے لیک کیں؛ کیوں؟ بنیادی طریقہ؛ فرانزک آڈٹ کیا جائے۔ تحقیقات کی جائیں۔اگرconsensual؛private ہو تو الگ معاملہ ہے۔اگرنوکری کاجھانسہ ہراسمنٹ وغیرہ ہو تو پھر احتساب توہوناچاہیے۔ویڈیومیں جس شخص کا الزام ہے اُسے بھی قانونی چارہ جوئی کرنا چاہیے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 26, 2021
محمد زبیر کل اِس حوالے سے اپنا موقف اور بیان دینے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ https://t.co/53acyhEMTX
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 26, 2021