Iqrar ul Hassan's Tweets on Muhammad Zubair Umar's Leaked Video
Posted By: Saif, September 27, 2021 | 04:41:53Iqrar ul Hassan's Tweets on Muhammad Zubair Umar's Leaked Video
آپ کے خیال میں باقی جماعتوں میں صرف فرشتے ہیں؟ ہم سب بھی کیا آسمانوں سے نازل ہوئے ہوئے؟ گناہوں غلطیوں سے پاک ہیں؟ مت کیجئے ایسا۔ اللہ سب کی عزتوں کو محفوظ رکھے۔
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 26, 2021
میں پر اس گناہ کو چھپانے کے حق میں ہوں جو انسان اور اللہ کے درمیان ہے اور میں نے ہمیشہ اس برائی کو بے نقاب کیا ہے جس سے کسی دوسرے انسان کو تکلیف پہنچتی ہے۔ اگر اس لڑکی کو بلیک میل کیا گیا ہے، جھانسا دیا گیا ہے، مجبور کیا گیا ہے تو میں آپ کو ہم آواز ہوں
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 26, 2021
ابھی تک نوکری کا جھانسہ دینے کا کوئی ثبوت منظرِ عام پر نہیں آیا۔ چہرہ چھپا کر کسی کی کہی ہوئی بات ثبوت نہیں مانی جا سکتی، جیسے ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ویسے ہی نوکری دینے کا وعدہ کرنے کی زبیر صاحب کی گفتگو بھی ریکارڈ ہو سکتی تھی۔۔۔ معاملے کے ہر رخ کو دیکھنا چاہئیے https://t.co/QJTR0wATQy
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 26, 2021
“جو بھی غلط کام کرے اُسے ایکسپوز کرو” ۔۔۔ نہائیت ادب اور دیانت داری سے سوال کیا چئیرمین نیب کی مبینہ ویڈیو پر آپ نے انہیں بھی “ایکسپوز” کیا تھا ؟ بدقسمتی سے ہم نے اچھائیاں اور برائیوں کو بھی سیاسی بنا دیا ہے۔ باقی دوسری بات کا جواب میں اس سے پہلے والی ٹوئیٹ میں دے چکا ہوں۔ https://t.co/XD2WQ4G8p5
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 26, 2021
بہن فحاشی کے اڈوں سے جتنی بے بس اور مجبور خواتین کو ٹیم سرِعام نے بازیاب کروایا ہو گا اس ملک کے سارے اداروں نے بھی مل کر نہیں کروایا ہو گا۔ الحمدللّٰہ۔ سو نہ تو اس ملک میں عورت کی عزت پر سیاست کیجئے اور نہ ہی اس کی حمائیت کیجئے، یہی عورت کے وقار اور احترام کا تقاضا ہے۔ خوش رہیں https://t.co/HOVHtvslAo
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 27, 2021
بات نہایت سادہ ہے، جتنا الجھاتے جائیں گے حاصل کچھ نہیں ہو گا۔۔۔ اگر آپ چئیرمین نیب کی مبینہ ویڈیو بھی اتنا ہی excited ہوئے تھے، یا رنجیدہ ہوئے تھے اور محمد زبیر کی ویڈیو پر بھی ضرور اُچھلئے، یا افسوس کا اظہار کیجئے۔ ورنہ منافقت سے باز رہئیے۔ معیار سب کے لئے ایک رکھئیے۔
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 27, 2021