میں ایک رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی بنا رہا ہوں، اس اتھارٹی میں علماء ہوں گے، ایک عالم کا کام ہوگا کہ وہ سکولوں اور کالجوں کی کتابوں کو مانیٹر کرے، ایک عالم کا کام یہ ہوگا کہ وہ میڈیا اور سوشل میڈیا کو مانیٹر کرے، ایک عالم کا کام یہ ہوگا کہ بچوں کے کارٹون مانیٹر کرے۔۔ وزیراعظم عمران خان
YOutube