Kamran Khan's Tweet on the Ban on Quran App in China
پاکستانی کمپنی کی انتہائی مقبول قرآن مجید ایپ پرایپل اسٹور نے چینی حکومت کے حکم پر چین میں پابندی عائد کردی ہے اس قرآن ایپ کو دنیا میں چار کروڑ لوگ استعمال کرتے ہیں چینی ترجمے کے ساتھ قران مجید کو دس لاکھ چینی استعمال کرتے تھے چینی مسلمانوں کی بھی خبر رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں pic.twitter.com/MfsDOExpsa
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) October 17, 2021