Shireen Mazari, Hammad Azhar & Shahbaz Gill Furious on Asma Sherazi's Article
Posted By: Samar, October 19, 2021 | 10:59:42Shireen Mazari, Hammad Azhar & Shahbaz Gill Furious on Asma Sherazi's Article
آپ کے کالم کا عنوان ہونا چاہئے مریم کی کہانی آصمہ کی زبانی۔ آپ کے اس طرح کے زاتی حملوں پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کیوں کہ دو ہی تو مہارتیں ہی ن لیگ کی۔سرکاری مال کھانا اور زاتی کردار کشی کرنا۔ https://t.co/6UNjeKtEqq pic.twitter.com/XGAsV5aafe
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 19, 2021
دماغ تو اللہ کی دین ہے۔ چھوٹا دے یا بڑا دے۔ لیکن اس دماغ کو چند ٹکوں پر بیچ دینا ہمارے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ مریم کے کہنے پر ایسے الفاظ لکھنا اور چھپنا آذادی صحافت کے پیچھے۔سرکاری مال پر کون پلتا ہے وہ یہ قوم دیکھ چکی۔میں نے آج تک دو عمرے کئے دونوں اپنے پیسوں سے کئیےاور آپ نے ؟ https://t.co/Ya0lJp1zRJ
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 19, 2021
Sad to see @BBCUrdu allowing their platform for such pathetic insinuations
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) October 19, 2021
اسماء بہن، آپ کو باقعدہ ن لیگ میں شامل ہو جانا چائیے۔ میں یہ ہر گز طنز نہیں کر رہا۔ اگر پسند یہ ناپسند یا وابستگی ایک حد سے گزر جائے تو اس کا سیاسی اعلان کر دینا چاہیے۔ https://t.co/yn67QALl83
Actually I have maintained for a long time that BBC is a closet Bharat Broadcasting Corporation!they would run strategically placed Indian Army ads during Kargil at peak times!! Sad to see @asmashirazi reduce herself to such pathetic and downright low life writing! https://t.co/PglP72IWO5
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) October 19, 2021