ان کی بیوی کو گلہ رہتاہے کہ یہ رومینٹک نہیں ہیں، ان کے اندر روحانیت اور تصوف اکٹھا پایا جاتا ہے، انہوں نے نہ جانے کس مقصد کیلئے اپنی زندگی کو وقف کیا ہوا ہے، ۔ ستاروں کا حال بتانے والی خاتون نے اینکر عمران خان کا زائچہ بنا کر سب کچھ بتادیا، (اتنا جھوٹ سن کر اینکر عمران خان بھی ہکا بکا رہ گئے، دیکھیے اینڈ میں اینکر عمران خان کا ری ایکشن)
Youtube