Mufti Taqi Usmani Advises Govt About How To Deal With TLP's Protest?
ملک میں بدامنی کی فضا بہت تشویشناک ہے حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لیتے ہوے معاملہ پارلیمنٹ میں پیش کرے اور احتجاج کرنے والے تشدد اور قومی املاک کو نقصان پہنچانےکے بجائے پرامن راستے اختیار کریں فریقین پر لازم ہے کہ گستاخوں کے بجائے اپنا گھر تباہ کرنے سے پرہیزکریں
— Muhammad Taqi Usmani (@muftitaqiusmani) October 28, 2021