Really Shameful: TLP Workers Zakhmi Police Walo Se Zabardasti "Labbaik Ya Rasool" Ke Naarey Lagwaty Huwy
کیا اسلام اس طرح پھیلا ہے ؟
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) November 2, 2021
کیا اس سے پولیس کا مورال ڈاؤن نہیں ہوتا؟
اگر مزاکرات ہی کرنے تھے تو احتجاج سے پہلے یا احتجاج کے روز ہی نہیں کیے جا سکتے تھے ؟
کیا ہم نے طے کر رکھا ہے کہ بات اس وقت سنی جائے گی جبکہ وہ سڑکیں بند کرے گا؟
سڑکوں پربہتے لہو کا ذمہ دار کون ہے؟ pic.twitter.com/WWuM5aUKvq