میرے بھائی کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں تھا جس پر تشدد نہ کیا گیا ہو،اتنی بری طرح مارا ہے کہ سارا جسم نیلا ہے، اتنا ظلم ، یہ لوگ تو اسلام کے نام پر دھبہ ہیں،میرے بھائی کی ایک چھوٹی سی بچی ہے۔۔ ٹی ایل پی والوں نے جس پولیس والے کو مار کر لاش کھیتوں میں پھینک دی، اس کے بھائی کی گفتگو
Youtube