Don't Show Women In Every Advertisement, Pakistan Has Many Beautiful Men - SAPM Tahir Ashrafi
Posted By: Sabir Ali, November 08, 2021 | 03:36:40Don't Show Women In Every Advertisement, Pakistan Has Many Beautiful Men - SAPM Tahir Ashrafi
فحاشی و عریانی کے خلاف ہم ایک کمیٹی قائم کررہے ہیں جو پیمرا اور پی ٹی اے کے ساتھ مل کر کام کرے گی ، ایڈورٹائزمنٹ کمپنیا ںہر اشتہار میں عورت کو مت ڈالیں، پاکستان میں بڑے خوبصورت مرد موجود ہیں، مردوں کی کوئی کمی نہیں ہے، ہر چیز میں عورت کو لے کر مت آئیں،فحاشی کی وجہ سے پاکستان میں سیکس کرائم میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی کی پریس کانفرنس
Youtube