Kamran Khan, Hamid Mir & Gharida Farooqi's Tweets on Saqib Nisar Scandal
Posted By: Muzamil, November 15, 2021 | 05:52:52Kamran Khan, Hamid Mir & Gharida Farooqi's Tweets on Saqib Nisar Scandal
جب جسٹس رانا شمیم مبینہ حلفیہ بیان کی کہ سابق چیف جسٹس ثا قب نثار نے ہائیکورٹ کے جج کو نواز شریف مریم بی بی کی ضمانت نہ لینے کا حکم دیا تحقیقات ہوگی مگر مجھے اس بابت زرہ برابر شک نہیں کہ ثاقب نثار کوئی فرشتہ نہیں تھے انکے دور کے معاملات سامنے آئیں گے تو ملک میں تہلکہ مچ جائے گا pic.twitter.com/2681627da8
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 15, 2021
اصل خبر یہ نہیں ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا اصل خبر یہ ہے کہ ثاقب نثار کو یہ حکم کس نے دیا تھا؟ یہ خبر پورے پاکستان کو پتہ ہے لیکن آپ یہ خبر کسی ٹی وی چینل یا اخبار پر نہیں دیکھیں گے کیونکہ میڈیا “مادر پدر” آزاد ہے https://t.co/s2PAf4Qgpg
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) November 15, 2021
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے خصوصی اجلاس میں کمیٹی کے سربراہ میاں جاوید لطیف نے جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے ادا کئے گئے کردار کا ذکر کیا تو حکومتی نمائندے علی نواز اعوان نے جسٹس ملک قیوم کا ذکر کر دیا حساب برابر ہوتے ہی کورم کی نشاندہی ہوئی اور اجلاس ملتوی ہو گیا
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) November 15, 2021
جج ارشد ملک کے بعد جسٹس رانا محمد شمیم ۔۔۔ کیا اعلی عدلیہ اس کا نوٹس لے گی ۔۔؟ نئے انکشافات کا مریم نواز کی اپیل درخواست میں بھی وزن پڑ سکتا ہے۔۔ اسلام آباد میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ نئے ورق بھی پلٹ رہے ہیں۔۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) November 15, 2021
جسٹس شوکت؛ جسٹس ارشد؛ اور جسٹس شمیم میں کیا قدر مشترک ہے۔۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) November 15, 2021