Pehli Fursat Mein Saad Rizvi Se Milne Jaon Ga - PTI's Senator Ejaz Chaudhry
حافظ سعد رضوی کی رہائی خوش آئند عمل ہے۔پہلی فرصت میں سعد رضوی سے ملاقات کرنے جاؤں گا ۔ امید کرتے ہیں کہ سعد رضوی ملکی سیاست میں مثبت کردار ادا کریں گے.#SaadHussainRizvi
— Senator Ejaz Chaudhary (@EjazChaudhary) November 18, 2021