Hammad Azhar Challenges Shahzeb Khanzada For Live Debate
Posted By: Wazir Khan, November 19, 2021 | 06:58:02Hammad Azhar Challenges Shahzeb Khanzada For Live Debate
شاہزیب خانزادہ کو میرا چیلینج ہےکہ ایک غیرجانبدار اینکر اور آزاد ماہرین کے ہمراہ ایل این جی اور گیس کے ایشوز پر مجھ سے مناظرہ کرلیں اورمسلسل روک ٹوک/مداخلت، آواز کے کنٹرول اور ٹیلی پرامپٹر پر پہلے سے تیار شدہ سکرپٹ پڑھنے کی بجائے عوام کو آزاد بحث سننے اور فیصلہ کرنے کا موقع دیں۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) November 19, 2021
I would like to challenge Shahzeb Khanzada to debate LNG and Gas issues with me moderated by a neutral anchor and with Independent experts. Let the ppl see the facts without persistent interrupting, volume controls, teleprompters etc.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) November 19, 2021
شاہزیب پھر بھاگ جائیں گے۔اور دوسری بات سارے جہان کو پتہ ہے وہ بغیر ٹیلی پرامپٹر بات نہیں کر سکیں گے۔ اور لائیو بیٹھیں گے تو ٹافی والا انکل انکی ڈوری کیسے ہلا پائے گا۔یہ سارا کام ایجنڈے ہر ہو رہا ہے۔ اگر یہ صحافت ہوتی تو یہ ہماری لائیو پروگرام کی آفر لے لیتے-
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 19, 2021
گندا ہے پر دھندہ ہے https://t.co/9yoqalnr12