Aamir Liaquat's Aggressive Tweets Replying Absar Alam's Allegations
Posted By: Babar, November 21, 2021 | 03:23:09Aamir Liaquat's Aggressive Tweets Replying Absar Alam's Allegations
تھوڑی دیر کو مان لیتےُ ہیں کہ جنرل فیض حمید نے ایساکہا ہوگا تو ملک کے فوجی کسی کے لیے کچھ کہتے بھی ہیں (اگر کہا ہے) تو آپ نے عمل درآمد نہ ثانت کردیا تقرری سیاسی تھی اور عامر لیاقت نےُمقررہ وقت پر پیش کوکرایک ایک کو بھگایا (تاریخُ میں ہے) اس کا مطلب جنرل فیض صحیح تھے pic.twitter.com/rdwHCh7EQq
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 21, 2021
گھونچو جب وہ کرایُہر تھے تو تم آیت اکرسی پڑھتے تھے اب نہیں تو رُکھ عُکی س ڈکاریں تمہارے سہارے بن گئے ،لوبیا کے مرجھائے ہوئے پھول چھیڑ دیا نا گھر تک پہنچانا میرا کامہے ، جسٹس ثاقب نثار کی وہ ڈانٹ یاد ہے جس میں کونسل آف کمپلیںف کی اسدادشاف کو رد کردیا تھا، کس کو خوش کررہے چھچھورے! pic.twitter.com/LGplCYtMAK
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 21, 2021
حیرت کی بات ہے کہ ایک طرف جنرل فیض آپ سےفرمارہے ہیں کہُ”عامر لیاقت کوکچھ نہ کہیں”پھر روسٹرم سجا،سیٹھی صاحب سے لے کر طلعت حسین صاحب تک سب آئے یہاں تک کہ طلعت بھائی نےجذبات میں مجھے عافیہ صدیقی جتنی سزا کاُکہہ دیا خیر وہ سینئر ہیں کوئی بات نہیں لیکن پھر عدالت میں آپ رسواکیوں ہوئے؟ pic.twitter.com/8c2LBn8d8N
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 21, 2021
کِل کِل کرنے والوں کے لیےشہباز گِل ایک ٹائیگر ہے اسے تنظیم سازی کے دلال اور پاتال میںُ چھپے ہوئے بے حال اپنی بے وقت کی راگنی سے متزلزل نہیں کر سکتے اس کے پاس ہر الزام کا جواب ہے اور دشمن نواز شریف ایک نشہ ہے والی شراب ہے، شہباز بھائی ڈٹے رہیں ہم نا سہی آپ ہی سہی@SHABAZGIL
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 21, 2021
اابصار عالم نے پیمرا کے دفتر میں میرے خلاف فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد آڈیوٹوریم کے کونے میں لے جاکر مجھ سے کہا “ایک شو نواز شریف کے حق میں کردو اور انہیں مسیحا بنا کر پیش کروپاکستان انُ کی وجہ سے قائم ہے ورنہ فوج نے توآدھا پاکستان گنوادیا بول چھوڑا جہاں کہو نوکری دلوادوں گا # 1/2
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 21, 2021
میں نے اس پھٹکار زدہ سے کہا”مانا ہماری ذات میں ۱۰۰ عیب ہیں مگر ۔۔۔ بکتے نہیں خدا کی قسم ہم فقی لوگ ۔۔ میں اس وقت ہی ٹی آئی میں نہیں تھا کیکن اس کو نمبر بڑھانے کا بڑا شوق ہے۔۔ کونسل آف کمپلینٹ کھ پورئ آڈیو ریکارڈنگ میرے پاس ہے -۵ لوگ مل کر لڑنے کے لیے آئے گھے میں اکیلا ٹائیگرتھا
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 21, 2021
ہم نے اقتدارحاصل کر کے بھی بصار عالم جیسے ناسوروں کوسزا نہیں دلوائی
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 21, 2021
اداروں کو توایسے برا کہتے ہیں جیسے کسی کرنل کی صاحببزادی کا رشتہ نہیں ملاُ، اٹھائے میرا مطلب معاملات اس قدر کہ زبان میں چُک آگئی ،عدالت میں پیمراکے خلاف گئے، دوساتھی پٹیشنرز کو دھوکا دیا اور چیئرمیُن بن گئے
مجھے توہین عدالت کیس میں۳ رکنی بینچ نے 40 دن بعدجنگ اور جیو سےغیر مشروط معذرت،میر ابراہیم صاحب اور میر شکیل الرحمن اور معزز ومحترم جناب سلطان لاکھانی جن کے مجھ پر بے حداحسانات ہیں اور میں ابھی تک ایکسپریس سے ہی وابستہ ہوں کی شفقت سے باعزت بری ہوا جنرل فیض کوابصارکہاں سے لے آیا؟
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 21, 2021