After 'leaked audio', a video is coming very soon
Posted By: Zia, November 21, 2021 | 17:43:26After 'leaked audio', a video is coming very soon
ثاقب نثار سزا دلوانے میں ملوث تھے ویڈیو ثبوت موجود ناصر بٹ سابق وزیراعظم @NawazSharifMNS اور @MaryamNSharif کے حق میں تین گواہیاں سامنے ہیں اگر اب بھی ان کو انصاف نہ ملا تو چوتھی گواہی ویڈیو کی شکل میں عنقریب آنے کو تیار ہے ثاقب نثار کے خلاف الزامات کی تصدیق ہوگی pic.twitter.com/vQJ9UyZ1fa
— Azhar Javaid (@azharjavaiduk) November 17, 2021