Asma Sherazi's tweet on Maryam Nawaz's confession about leaked audio
ن لیگ جہاں انصاف کے لئے آواز اُٹھا رہی ہے وہاں اس بات کا اعتراف کہ چند چینلز کے اشتہار روکے گا بے حد تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ کاش سیاسی جماعتیں اقتدار سے باہر اور اقتدار میں آ کر ایک جیسی پالیسیز رکھیں۔
— Asma Shirazi (@asmashirazi) November 24, 2021