Story of Saudi woman Rana Ahmad who has left Islam
Posted By: Sabir Ali, December 01, 2021 | 12:32:06Story of Saudi woman Rana Ahmad who has left Islam
رعنا احمد کا تعلق سعودی عرب کے ایک مذہبی گھرانے سے ہے۔ انہیں نو سال کی عمر سے ہی مکمل پردہ کرایا جا رہا تھا لیکن جب وہ بالغ ہوئیں تو انہوں نے لادین ہونے کا فیصلہ کیا اور سعودی عرب سے جرمنی آ گئیں۔ جرمنی میں انہیں کن مشکلات کا سامنا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
Youtube