Khan Sab! please accept the responsibility of sinking economy - Kamran Khan's tweets on stock market crash
Posted By: Saif, December 02, 2021 | 12:49:02Khan Sab! please accept the responsibility of sinking economy - Kamran Khan's tweets on stock market crash
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آفت کا سماں 2000 پوائنٹس 4 فیصد زمیں بوس وجوہات: تجارتی خسارہ چھپر پھاڑ گیا نومبر میں 162 فیصد اضافہ سیکنڈری مارکٹ شرح سود میں تیزی سے اضافہ پانچ ماہ میں 15 فیصد رپے کی قدر میں کمی مزید کمی
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) December 2, 2021
ملکی قرضے 50 کھرب رپے ہوگئے
تین سال میں 20 کھرب کا آضافہ
Khan Sb pl accept responsibility for sinking state of Economy Rampant imports of cars,no significant improvement in Exports, doubling of circular debt 6 Chairmen FBR, 5 Chairmen BOI, 3 Finance ministers, 4 SAPM Energy. Still trying to brow beat America, finally PSX crashed today pic.twitter.com/rgzf8ShNW4
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) December 2, 2021
پاکستان سے صرف چند منٹ دوری پر حالات معشیت کاروبار زمین آسمان کا فرق خالی شیخیاں بگھارنے سے کام نہیں چلے گا جتنا چل سکتا تھا چل گیا کرتے دھرتے گریبانوں میں جھانکیں pic.twitter.com/6lfH6HyhD5
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) December 2, 2021
عمران خانصاحب کیسے دفاع کریں گے کہ انکے تین سالہ دور اقتدار میں ہر پاکستانی پر قرضے کا بوجھ 1لاکھ 33 ہزار سے بڑھ کر 2 لاکھ 35 ہزار پہنچ گیا حکومت پاکستان کا قرضہ 50 کھرب رپے ہوگیا جس میں 20 کھرب عمران خان حکومت کے صرف تین سال میں بڑھے۰۰۰ کشکول کیا ٹوٹتا اس کا سائز مزید بڑھ گیا https://t.co/Zy6w9HKIzJ
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) December 2, 2021