Mere oper shaitan aa gaya tha - Molvi ne 9 sala bachi ko jinsi ziadti ka nishana bana diya
Posted By: Sabir Ali, December 06, 2021 | 14:31:33Mere oper shaitan aa gaya tha - Molvi ne 9 sala bachi ko jinsi ziadti ka nishana bana diya
میرے اوپر شیطان حاوی ہوگیا تھا۔۔ شیخوپورہ کے علاقے بھکی میں قرآن پڑھانے والے قاری نے 9سالہ بچی کو سپارہ پڑھانے کے بعد ریپ کا نشانہ بنادیا، مولوی نے ملبہ شیطان پر ڈال دیا، سنیے مولوی کی گفتگو۔ریپ کا شکار ہونے والی بچی اور والدہ کی گفتگو بھی سنیے
Youtube