Indian Muslim Leader Wasim Rizvi leaves Islam after Sialkot incident
Posted By: Muzamil, December 07, 2021 | 09:03:30Indian Muslim Leader Wasim Rizvi leaves Islam after Sialkot incident
پاکستان میں سری لنکن شہری کے وحشیانہ قتل کے واقعہ پر انڈیا کے مسلمان لیڈر وسیم رضوی نےا سلام چھوڑ کر ہندو مذہب قبول کرلیا۔ وسیم رضوی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقت جاننے کے بعد کوئی بے شرم ہی اسلام میں رہ سکتا ہے، وسیم رضوی نے کہا کہ پاکستان میں سری لنکن شہری کو پیغمبر اسلام کی توہین کا الزام لگا کرماردیا گیا، اسلام ایک دہشت گرد مذہب ہے، میں حیوانیت کو چھوڑ کر انسانیت کو چن رہا ہوں۔