Imran Khan wants to convert all the schools into 'Madaris' - Dr. Pervez Hoodbhoy speaks in Peshawar University
Posted By: Saif, December 13, 2021 | 12:55:14Imran Khan wants to convert all the schools into 'Madaris' - Dr. Pervez Hoodbhoy speaks in Peshawar University
اسرائیل آدھے کراچی جتنا ملک ہے مگر اس نے پوری عرب دنیا کو نچا کر رکھا ہے، کیونکہ وہ دماغ کی طاقت استعمال کرتے ہیں، ہمارا معاشرہ تجسس کو کچلتا ہے، بچہ پیدا ہوتے ہی اس کے سر پر ایک خول چڑھا دیا جاتا ہے کہ وہ نہ سوچے۔ عمران خان کا یکساں قومی نصاب تباہی کا نسخہ ہے، وہ سکولوں کو مدارس میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ ڈاکٹرپرویز ہود بھائی کا پشاور یونیورسٹی میں اظہار خیال
Youtube