PM Imran Khan justifying fanatic behaviour of Pakistanis over blasphemy issue
جب ویسٹ کے لوگ ہمارے نبی ﷺ کی توہین کرتے ہیں تو اس پر مسلمانوں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے، ، اس پر جب مسلمانوں کا ردعمل آتا ہے تو وہ حیران ہوتے ہیں، وہ سمجھتے نہیں کہ ہم اپنے نبی ﷺ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے، ہمارے لوگ تو اس پر مرنے کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم عمران خان الجزیرہ ٹی وی پر بلاسفیمی کے معاملے پر پاکستانیوں کے جنونی رویے کو جسٹی فائی کرتے ہوئے۔
Youtube