Aik nangey Major ko bachaney ke liye itna zulm? Imaan Mazari's tweet
ایک ننگے میجر کو بچانے کے لئے اتنا ظلم؟
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) December 18, 2021
ان سارے ظالموں کو یاد رکھو!
وہ ایف آئی اے جو ایجنسیوں کے غلیظ کام کرنے سے باز نہی آتی
وہ صحافی جو ایجنسیوں کے دُم چھلے بن کر جھوٹی کہانیاں بیچتے ہیں
وہ بزدل پولیس جو اپنے ہی پولیس افسر کی حفاظت کرنے میں ناکام ہوتی ہے
اور وہ ضلعی انتظامیہ جن کے لئے اپنی نوکری انسانی جان سے ذیادہ عزیز ہے...
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) December 18, 2021