Imran Khan's illegitimate daughter case set for hearing in Islamabad High Court?
ایک اہم مقدمہ کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا ہے ، سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کرے گا ۔ یہ ایک اہم پیٹیشن ہے، درخواست گذار نے عمران خان صاحب کا الیکشن کیلیفورنیا کی ایک دستاویز کی بنیاد پر چیلنج کر رکھا ہے
— Abdul Qayyum Siddiqui (@QayyumReports) December 20, 2021