Imran Khan's religious politics is the reason of his failure - Rauf Klasra on KPK elections
اس بار عمران خان مذہب کی بنیاد پر الیکشن لڑرہے ہیں، مذہبی بنیادوں پر اگر آپ نے سیاست کرنی ہے تو پھر ٹی ایل پی اور مولانا فضل الرحمان سے بہتر آپ نہیں کرسکتے ۔ مقابلہ دو مولویوں کے درمیان تھا، ایک کلین شیو مولوی (عمران خان) اور ایک داڑھی والا مولوی (مولانا فضل الرحمان) پختون بھائیوں نے کہا اگر آپشن یہی ہیں تو پھر داڑھی والا مولوی ہی ٹھیک ہے۔ رؤف کلاسرا
Youtube