News anchor Aleena Farooq Sheikh reveals why she has decided not to have children
ملیے معروف نیوز اینکر علینہ فاروق شیخ سےجنہوں نے اپنی چوائس سے یہ فیصلہ کیا کہ وہ بچے پیدا نہیں کریں گی۔ انہوں نے یہ فیصلہ کیوں کیا، اس فیصلے پر انہیں خاندان اور رشتے داروں سے کس قسم کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ "میری نظر میں بچہ پیدا کرنے کی کوئی وجہ تو ہونی چاہئے، لوگوں نے مجھے کہا کہ بڑھاپے میں تمہارا سہارا کون بنے گا ، کچھ لوگوں نے مجھے سیلفش کہا، کیا وہ لوگ سیلفش نہیں جو بڑھاپے کے سہارے کیلئے بچہ پیدا کرتے ہیں؟" علینہ کا سوال۔پاکستانی جیسے معاشرے میں جہاں شادی اور بچے پیدا کرنے کو زندگی کی سب سے بڑی اچیومنٹ سمجھا جاتا ہے، اور بچے کے بغیر عورت کو ادھوری سمجھا جاتا ہے، وہاں علینہ نے کیسے یہ فیصلہ لے لیا۔ علینہ فاروق شیخ کی ماریہ میمن کے ساتھ گفتگو
Youtube
Big upset in Haripur By-Election, Omar Ayub's wife defeated by PMLN's Babar Nawaz with 43k votes
Pakistan rejects Afghan Taliban's allegations of conducting strikes inside Afghanistan - DG ISPR
Legendary Bollywood actor Dharmendra passes away - Indian Media
PTI Workers Clash with Police: Tension Erupts Outside Adiala Jail
Those who brought Imran Khan are equally responsible for all of Pakistan's ills - Nawaz Sharif
Nawaz Sharif's tweet on PMLN's victory in By-elections











