Muhammad Malick's live show gone off-air apparently for inviting Hamid Mir
محمد مالک کا شو جس میں حامد میر بطور مہمان انوائٹڈ تھے، چلتے چلتے بیچ میں بند ہوگیا۔ حامد میر کی ری ٹویٹ کردہ ٹویٹ کےمطابق اس کا سبب حامد میر ہی ہیں کیونکہ ان پر میڈیا میں اپیئر ہونے پر غیر اعلانیہ پابندی ہے اس لئے محمد مالک کا شو حامد میر کو مدعو کرنے کی وجہ سے بیچ میں آف ایئر کردیا گیا
میڈیا آزاد ہے جی https://t.co/wXUJy8GOpa
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) December 21, 2021
شو کی ریکارڈنگ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شو اچانک چلتے چلتے بند ہوگیا۔